ملت فروشی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ملت فروش کا کام، دنیوی طمع میں دن و مذہب اور مفادِ ملت سے منحرف ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ملت فروش کا کام، دنیوی طمع میں دن و مذہب اور مفادِ ملت سے منحرف ہونا۔